بیت السلام تلہ گنگ میں داخلے کا طریقہ کار 2024


شعبہ تحفیظ القرآن

اس سال کے داخلے مکمل ہوچکے ہیں


شعبہ درس نظامی (درجہ ثالثہ تا دورہ حدیث)۔

تاریخ داخلہ: 17 اپریل تا 21 اپریل 2024

تعارف:

اس شعبے میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا آٹھ سالہ نصاب پڑھایا جاتا ہے۔ اولی تا ثالثہ کے درجات میں تمام اسباق عربی زبان جبکہ رابعہ تا دورہ میں عربی ادب کی کتب کے علاوہ باقی تمام اسباق اردو زبان میں پڑھائے جاتے ہیں۔ نیز عربی اور درس نظامی کے تمام طلبہ کو عربی زبان کے علاوہ  کوئی اور زبان بولنے کی اجازت نہیں اور اسی طرح تمام پرچے عربی میں لکھے جاتے ہیں۔

شرائط داخلہ:

ثالثہ تا خامسہ
(1)۔ سابقہ وفاقی درجے میں ممتاز۔ (2)۔ میٹرک سند یا حافظ

سادسہ تا دورہ حدیث
سابقہ وفاقی درجے میں ممتاز

نوٹ: درجہ اولی اور ثانیہ میں نئے طلبہ کا داخلہ نہیں ہوگا۔

کوائف:

وفاق کا رجسٹریشن کارڈ، گزشتہ وفاقی درجے کا رزلٹ کارڈ۔

جمعے کے دن داخلہ کارروائی نہیں ہو گی۔

مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 03235934263 , 03072303174


تخصص في الافتاء والحديث (دو سالہ)

خصوصیات
تمرین افتاء پر خصوصی توجہ و مشق
اصول فقہ کا استنباط اور فتویٰ میں کردار
المعايير الشرعية و فقہ البیوع سے منتخبات کی تدریس
سراجی و فلکیات تمریناتی انداز میں
فتاوی حدیثیہ و حدیثی مقالات لکھنے کا اہتمام
علوم حدیث کی اساسی کتب کا مقارن مطالعہ
علل الحدیث اور مناہج المحدثین کی تدریس
تخریج حدیث مختلف اسالیب سے آگاہی اور عملی مشق

تاریخ داخلہ 17 تا 21 اپریل 2024ء مطابق 8 تا 12 شوال 1445

شرائط:
دورہ حدیث میں ممتاز
تحریری و تقریری امتحان میں کامیابی

برائے رابطہ
0300-2460993


عربی/ اے لیول

تعارف: اس شعبے میں ایک سال کے دورانیے میں طلبہ کو عربی بول چال سکھائی جاتی ہے۔ اس شعبے میں دو فریق ہوتے ہیں۔
پہلا فریق: عربی
دوسرا فریق: عربی مع اے لیول

تاریخ داخلہ: 17 اپریل تا 21 اپریل 2024

شرائط:
(1)۔ عمر کی آخری حد 18 سال
(2)۔ میٹرک پاس۔

کوائف:

میٹرک کے سرٹیفکیٹ یا رول نمبر سلپ کی کاپی اور ب فارم کی فوٹو کاپی ضرور ہمراہ لائیں اور سرپرست کا ساتھ آنا لازمی ہے۔
مذکورہ بالا شرائط پوری ہونے کی صورت میں میٹرک لیول کا تحریری امتحان ہو گا۔ حتمی داخلہ امتحان میں کامیابی پر موقوف ہو گا۔ رول نمبر سلپ اور بے فارم کی فوٹو کاپی صاف ہو۔

جمعے کے دن داخلہ کارروائی نہیں ہو گی۔

مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 03235934263 , 03072303174


او لیول

داخلے بند ہوچکے ہیں۔


ایڈوانس اسٹڈیز

انگلش بول چال کی تعلیم

کمپیوٹر کورسز

عربی لینگویج کورسز

میٹرک،او لیول اور اے لیول تک جدید تعلیم کی فراہمی

کھیلوں کے مقابلے


سہولیات و رفاعی شعبہ جات

رہائش کی مفت سہولت۔

حفظ کے طلباء جمعرات کی چھٹی پے گھر جائیں گے۔

طلباء کے کھانے پینے اور علاج معالجے کی بہترین سہولیات۔

روڈ حادثات کے لیے مفت ایمبولینس کی سہولت۔

جامعہ کی تقریبات میں بچنے والے غیر استعمال شدہ کھانے کو مستحق لوگوں تک پہنچانے کا انتظام۔

عوام الناس کی سہولت کے لئے اجتماعی قربانی کا انتظام۔

ایڈریس

میانوالی تلہ گنگ روڈ، میال، چکوال، پنجاب، پاکستان

Phone No. 0543-495295

website: www.baitussalam.org

شیئر کریں

رائے

فہرست

اپڈیٹ شدہ

اشتراک کریں

سبسکرائب کریں

نئے اپڈیٹس بارے معلومات حاصل کریں۔ اپنا ای میل ایڈریس درج کریں اور سبسکرائب بٹن دبائیں۔ شکریہ

سوشل میڈیا

مشہور مدارس