ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد اعلان داخلہ 2024

جماعت ششم/ متوسطہ اولی

داخلہ فارم 15 اپریل 2024 بروز پیر تا 24 اپریل 2024 بروز بدھ صبح 10 بجے تک دفتر استقبالیہ سے وصول کئے جائیں ۔

داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ فارم وصول کرتے وقت بتادی جاتی ہے۔ داخلہ، امتحان میں کامیاب ہونے والے طلبہ کو ہی دیا جائے گا۔

شرائط داخلہ:

امیدوار حافظ قرآن ہو۔

. پرائمری پاس ہو۔

عمر پندرہ سال سے زائد نہ ہو۔

نصاب برائے امتحان داخلہ

اردو: مشکل الفاظ کے معانی، الفاظ متضاد، الفاظ کو جملوں میں استعمال کرنا، واحد جمع، مذکر مؤنث

 

:MATHEMATICS 

  • Numbers 1 to 1 Crore. Words to number & Numbers to Words.
  • Common fractions.
  • Unitary Method.
  • Average۔
  • Percentage.
  • Geometry (Definitions of Square, Rectangle, Parallelogram, Complimentary angles).
  • گنتی ایک سے کروڑ تک، کسور عام . اکائی کا قاعدہ . فیصد اوسط
  • جیومیٹری ( صرف مربع مستطیل متوازی الاضلاع اور قائمہ زاویہ کی تعریفات )

 

ENGLISH 

  • Numbers in Words From 1 to 100.
  • The days of the week.
  • The months of the year.
  • Parts of body.
  • Names of common fruits.
  • Names of common colours.
  • Names of common Animals.
  • Common Relatives.
  •  گنتی ایک سے سوتک، مشہور رنگوں کے نام . ہفتے کے دنوں کے نام،  بارو مہینوں کے نام ، انسانی اعضاء کے نام ، رشتوں کے نام، مشہور پھلوں کے نام، مشہور جانوروں کے نام

متفرق درجات

 درجہ ثانیہ اور موقوف علیہ کے علاوہ کسی درجے میں داخلہ کی گنجائش نہیں ہے۔

درجہ اولی (میٹرک پاس) کے طلبہ کے لیے داخلہ کا شیڈول یکم مئی کے بعد جاری کیا جائے گا۔

 

ایڈریس

ادارہ علوم اسلامی اسلام آباد سترہ میل ، مین مری روڈ، بہارہ کہو، اسلام آباد

0336-53635500312-7550833

Website: www.iisi.edu.pk

Email: [email protected]

 

شیئر کریں

رائے

فہرست

اپڈیٹ شدہ

اشتراک کریں

سبسکرائب کریں

نئے اپڈیٹس بارے معلومات حاصل کریں۔ اپنا ای میل ایڈریس درج کریں اور سبسکرائب بٹن دبائیں۔ شکریہ

سوشل میڈیا

مشہور مدارس